ابنا: شام کے شیعہ نشین شہر الزہرا میں تکفیری دھشتگردوں نے عید فطر کے روز ماٹر گولوں سے حملہ کر کے کئی افراد کو شہید اور زخمی کیا۔
7 جولائی 2016 - 10:56
News ID: 764612